بسم اللہ الرحمان الرحیم
ریسرچ سینٹر فار
پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار
پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
بلوچستان سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے یہ پاکستان کے رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑے اورآبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے صوبے اور
باب الاسلام بلوچستان کے بارے میں
معلومات کا بلاگ ہے.۔
بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں صوبہ بلوچستان کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
باب الاسلام بلوچستان کے بارے میں
باب اسلام اس لیئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے تمام
علاقوں میں بلوچستان ایسا علاقہ ہے یہیں صحابہ کرام کی آمد کی اطلاعات بھی ملتی ہیں جہاں کے عوام نے سب سے
پہلے اسلام قبول کیا تھا اس لیئے ہمارے نزدیک پاکستان میں
باب الاسلام کہلانے کا حق دار دراصل صوبہ بلوچستان ہے
|
بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں صوبہ بلوچستان کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
،پاکستان کے اہم ترین صوبے بلوچستان
کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
۔ یہ میر نصیر خان نوری کے وطن ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا بلوچستان سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی
یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ
اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے
1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے
(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ
نہیں ہے )
(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ
(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ
(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtabasyed@gmail.com
۔
UAE
0971-526241060
Pakistan

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
جغرافیہ۔
موجودہ اور قدیم دور میں پاکستان اور صوبہ بلوچستان کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے میں بلوچستان کی اہمیت و جائزہ
بلوچستان کے تمام علاقوں میں مقیم قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
بلوچستان کے تمام سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
صوبہ بلوچستان میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات بلوچی سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
بلوچستان سرچ بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ بلوچستان سرچ بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
علم پھیلانے کا سفر
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی
مدت تین برس ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی پھیلانے اندھیرے مٹانے
کے طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں رہی ہے مگر
وسایل کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی مدت
یقیناًکچھ
معنی رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا ویسے ویسے
نئے
مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ
اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے جائیں گے
یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ
انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ صرف اور
صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل
ایسٹ
اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو اس قدر دلچسپی
اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت صورتحال اس طرح کی بن
چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا امریکہ آسٹریلیا افریقہ
کے
تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی
جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے بیشتر لنکس
کو بھر پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل
ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی
محدود نہیں رہے بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان
میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا
جارہا ہے ۔ گوگل کی عنایت کہ اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے
بھروسے پر شروع کیئے گئے کے تمام ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک
کردیا گیا ہے
تین سال کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران
تین سال کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران
گزرے وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے مگر ریسرچ سینٹر
فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا
تھا اس پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔
اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے
انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر
اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی
ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے
حوالے سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور
نہ ہی کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح
کی ہے کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور
محض جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا
سبب
کبھی بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس .
پروجیکٹ کو جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام
سے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل
کے لیئے تعاون کی اپیل کی جائے ۔
1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے
باقائدہ
سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے
(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ
انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے
نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔
جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس
جگہ کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل
طور پر ادا کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ
نہیں ہے )
(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ
ادا کی جائے گی
(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ
کی
ضرورت ہے
(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار
پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس میں ہر طرح کی
اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں
.
علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ تعاون کی درخواست
علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ تعاون کی درخواست
کی جائے جو کہ ڈونیشن اور مالی تعاون کی صورت میں ہو اس حوالے سے کے
بنک اکاونٹ نمبر دئے جارہے ہیں جس میں آپ کسی بھی طرح کی رقوم عطیہ
کرسکتے
ہیں
Account No 010003118601
Standerd Charterd Bank of Pakistan
نوٹ یہ آن لائین اکاونٹ ہے دنیا کے کسی بھی گوشے سے باآسانی ہر طرح کی رقم ٹرانسفر ہوسکتی ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد کے لیئے بھی نکالے

والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیریکٹر
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtabasyed@gmail.com
والسلام
UAE
0971-526241060
Pakistan
092-03452104458
092-03062296626
092-03323004893
Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
برصغیر کے اہم ترین مسلمان رہنما اور سپہ سالار میر نصیر خان نوری خان آف قلات جنہوں نے احمد شاہ ابدالی کے ساتھ مل کر پانی پت کے میدان میں مرہٹوں کو بدترین شکست دی تھی کی قوم بلوچ قوم کے بارے میں جانیے
balochpeople-rcpia.blogspot.com
اسلامی فوجی اتحادکےبارےمیںجانیے
islamicmilitaryalliancesearch.blogspot.ae
تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما جام غلام قادر نواب آف لسبیلہ کے بارے
میں جانیے
jamghulamqadir.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین ضلع لسبیلہ اور سابقہ
ریاست لسبیلہ کے بارے میں جانیے
lasbelasearch.blogspot.com
ریاست خاران اور ریاست خاران کے حکمرانوں اور
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین
مسلمان رہنما اور خاران کے حکمران حبیب اللہ خان
کے بارے میں جانیے
kharan-rcpia.blogspot.
پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی عوام کی دولت سے خریدا گیا اس گوادر کے بارے میں جانیے
gawadarsearch.blogspot.com
قیام پاکستان کے وقت قائد اعظم محمد علی جناح کے اہم ترین ساتھی اور بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے مشن اور ان کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
قائد آعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما سردار جعفر خان جمالی کے مشن اور ان کے بارے میں جانیے
nawabjafarkhanjamali-rcpia.blogspot.com
نواب جعفر خان جمالی کے بارے میں جانیے
jafarkhanjamali.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین جمالی قبیلے کے بارے میں جانیے
jamalitribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
مینگل قبیلے کی اہم ترین شخصیت میر نصیر مینگل کے بارے میں جانیے
mirnasirmengal-rcpia.blogspot.com
براہوی زبانکے بارے میں جا نیے
brahui-rcpia.blogspot.com
سبی شہر کے بارے میںجا نیے
sibi-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com.
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com

مشکل ہے کیونکہ اس کے پردے بنانے پڑتے ہیں۔ اس کے برعکس دیگر آلاتِ موسیقی مثلاً ہارمونیم وغیرہ میں پردے پہلے سے بنے ہوئے ہوتے ہیں رباب سیکھنا ایک نہایت ہی مشکل فن ہے۔ اس کی وجہ اس میں تاروں کی بڑی تعداد ہے رباب کے مقابلے میں گٹار اور ستار میں تین یا پانچ تار ہوتے ہیں اس لیے یہ دونوں آلات سیکھنے میں بھی
ReplyDeletedjpunjab
مزاری کھوسہ رند سے نہیں میر ہوت سے ہیں.
ReplyDeletegreat
ReplyDeleteGwadar Port Pakistan
Raisani ka history
ReplyDeleteAre there any mahareta,marahita Bugatti, mari and other relevant tribe in Balochistan.. what is their tradition and customes.. kindly search and let us know more about them
ReplyDelete