Friday 10 February 2012

Balochistan صوبہ بلوچستان

بسم اللہ الرحمان الرحیم 



Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز



انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

                 بلوچستان  سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے  یہ پاکستان کے رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑے  اورآبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے صوبے  اور

  باب الاسلام  بلوچستان کے بارے میں
 باب اسلام اس لیئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے تمام 
علاقوں میں بلوچستان ایسا علاقہ ہے  یہیں صحابہ کرام کی آمد کی اطلاعات بھی ملتی ہیں جہاں کے عوام نے  سب سے
 پہلے اسلام قبول کیا تھا اس لیئے ہمارے نزدیک پاکستان میں
 باب الاسلام کہلانے کا حق دار دراصل صوبہ بلوچستان ہے 
   معلومات کا بلاگ ہے.۔
  بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں صوبہ  بلوچستان کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو  ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
    ،پاکستان  کے  اہم ترین صوبے بلوچستان
 کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. 
                       ۔ یہ میر نصیر خان نوری  کے وطن ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
               
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز  کا بلوچستان  سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے  بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔

موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
اس خطے کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں پاکستان اور صوبہ بلوچستان کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  بلوچستان کی اہمیت و جائزہ
 بلوچستان کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
بلوچستان کے تمام  سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
صوبہ بلوچستان   میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے

عوام کی شکایات بلوچی سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔

  بلوچستان  سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  بلوچستان سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
 ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے 



علم پھیلانے کا سفر

 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 


الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی 

مدت  تین برس  ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی پھیلانے اندھیرے مٹانے 

کے طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں رہی ہے مگر 

وسایل کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی مدت 

یقیناًکچھ 

معنی رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا ویسے ویسے 

نئے 

مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ 

اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے جائیں گے

یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ صرف اور 

صرف اللہ کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل 

ایسٹ 

اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو اس قدر دلچسپی 

اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت صورتحال اس طرح کی بن 

چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا امریکہ آسٹریلیا افریقہ 

کے 

تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی

 جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے بیشتر لنکس 

کو بھر پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل 

ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے تک ہی 

محدود نہیں رہے بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان 

میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا 

جارہا ہے ۔ گوگل کی عنایت کہ اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے 

بھروسے پر شروع کیئے گئے کے تمام ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک 

کردیا گیا ہے 

تین سال  کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور ادارے کے زمے داران 

گزرے  وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے مگر ریسرچ سینٹر 

فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا 

تھا اس پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔


اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل سامنے ہے مگر راہ بے 

انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی رائے کے پیش نظر 

اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی جسارت کی جارہی 

ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے مشن کے 

حوالے سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی گئیں ہیں اور

 نہ ہی کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح 

کی ہے کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور

 محض جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا 

سبب

 کبھی بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس .

پروجیکٹ کو جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام 

سے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل 

کے لیئے تعاون کی اپیل کی جائے ۔


1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے 

باقائدہ 


سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے

(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے 

نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔

جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس 

جگہ کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل 

طور پر ادا کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ 

نہیں ہے )

(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ 

ادا کی جائے گی

(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ 

کی 

ضرورت ہے 

(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
 


اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار 

پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس میں ہر طرح کی 

اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں
 .
علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ تعاون کی درخواست 

کی جائے جو کہ ڈونیشن اور مالی تعاون کی صورت میں ہو اس حوالے سے کے 

بنک اکاونٹ نمبر دئے جارہے ہیں جس میں آپ کسی بھی طرح کی رقوم عطیہ 

کرسکتے 
ہیں

Account No 010003118601


 Standerd Charterd Bank of Pakistan

نوٹ یہ آن لائین اکاونٹ ہے دنیا کے کسی بھی گوشے سے باآسانی ہر طرح کی رقم ٹرانسفر ہوسکتی ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد کے لیئے بھی نکالے


والسلام
سید عبید مجتبیٰ


ڈائیریکٹر


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

obaidmujtabasyed@gmail.com
۔
والسلام


UAE
0971-526241060

Pakistan


092-03452104458

092-03062296626

092-03323004893


:obaidmujtabasyed@gmail.com





Research Center For Pakistan Middle East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز

ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو 
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل 

معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
pakistan-research.blogspot.com 
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
  isi-pakistan-research.blogspot.com
برصغیر کے اہم ترین مسلمان رہنما اور سپہ سالار میر نصیر خان نوری خان آف قلات  جنہوں نے احمد شاہ ابدالی کے ساتھ مل کر پانی پت کے میدان  میں مرہٹوں کو بدترین شکست دی تھی  کی قوم بلوچ قوم کے  بارے میں جانیے
balochpeople-rcpia.blogspot.com
    اسلامی فوجی اتحادکےبارےمیںجانیے   
islamicmilitaryalliancesearch.blogspot.ae

تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما جام غلام قادر نواب آف لسبیلہ کے بارے

 میں جانیے 

jamghulamqadir.blogspot.com

 پاکستان کے اہم ترین ضلع لسبیلہ اور سابقہ

ریاست لسبیلہ کے بارے میں جانیے

lasbelasearch.blogspot.com



ریاست خاران اور ریاست خاران کے حکمرانوں اور  

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین 
مسلمان رہنما اور   خاران کے حکمران حبیب اللہ خان
 کے  بارے میں جانیے
kharan-rcpia.blogspot.

پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی عوام کی دولت سے خریدا گیا اس  گوادر کے بارے میں جانیے
gawadarsearch.blogspot.com

 
قیام پاکستان کے وقت  قائد اعظم  محمد علی جناح کے اہم ترین ساتھی اور بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے مشن اور ان  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com

قائد آعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما سردار جعفر خان جمالی کے  مشن اور ان کے بارے میں جانیے
nawabjafarkhanjamali-rcpia.blogspot.com

نواب جعفر خان جمالی کے بارے میں جانیے
jafarkhanjamali.blogspot.com

 پاکستان کے اہم ترین جمالی قبیلے کے بارے میں جانیے
jamalitribe.blogspot.com

مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com

مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
مینگل قبیلے کی اہم ترین شخصیت میر نصیر مینگل کے بارے میں جانیے
mirnasirmengal-rcpia.blogspot.com

براہوی زبانکے بارے میں جا نیے

brahui-rcpia.blogspot.com

سبی شہر کے بارے میںجا نیے 
sibi-rcpia.blogspot.com

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com.

جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com



 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے

  uaesearch.blogspot.com

سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے

saudiarabia-search.blogspot.com

برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com

منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com

اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com 

نواز شریف  کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com 

مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com