برطانوی بلوچستان
انگریز دور میں بلوچستان دو حصوں میں منقسم تھا ایک حصہ تمام برصغیر کے صوبوں کی مانند برطانوی بلوچستان کہلاتا تھا دوسرا ریاستی بلوچستان کہلاتا تھا
برطانوی بلوچستان کوئٹہ پشین، لورالائی ، ژوب، سبی، اور چاغئی کے اضلاع پر مشتمل تھا ۔
جبکہ ریاستی بلوچستان ریاست قلات، ریاست خاران، ریاست مکران، ریاست لسبیلہ پر مشتمل تھا
بلوچستان کے برطانوی کمشنر سر رابرٹ سینڈیمن نے بلوچستان کی حدود کے
بارے میں اپنے مضمون بلوچستان ایجنسی کی ایمپائیر
(Notes on the status and Position of the Baluchistan Agency, and its value the defence of Empire) اس طرح سے لکھا ہے
بلوچستان ایجنسی میں خاران۔کیچ مکران، پنجگور، لسبیلہ، قلات،(نوٹ قلات کی حدود میں سینڈیمن نوشکی اور چاغئی کو شامل نہیں کرتا ہے اسی طرح پنجگور، لسبیلہ، کیچ مکران، خاران کو ریاست قلات سے علیحدہ شمار کرتا ہے) اور ژوب کے علاقے شامل ہیں

![]() |
ریاست حیدرآباد دکن کا کرنسی نوٹ جو ریاست حیدرآباد کے اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کیا گیا تھا |
مولائی شیدائی کی کتاب تاریخ قلات
اس بات کے حق میں کہ قلات کی ریاست کو کوئی برطانوی ہند میں کوئی علیحدہ حیثیت حاصل نہ تھی مشہور بلوچ مورخ میر رحیم شیدائی جو مولائی شیدائی کے نام سے جانے جاتے ہِیں نے بلوچستان اور ریاست قلات سندھ کے بارے میں بہت کچھ لکھا ہے اس کے علاوہ مولائی شیدائی نے اردو انسائکلو پیڈیا بھی مرتب کیا تھا مولائی شیدائ اپنی کتاب تاریخ قلات کے صفحہ نمبر14اور15 پر یوں رقم طراز ہیں کہ برٹش انڈیا کے تحت تقریبا سات سو چھوٹی اور بڑی دیسی ریاستیں ہیں ان کو تین درجوں میں منقسم کیا گیا ہے
ح1حیدرآباد دکن میسور بڑودہ۔ گوالیار۔ کشمیر۔ پہلے درجے کی ریاستیں ہیں ان کے حکمران براہ راست وائیسرائے ہند سے خط و کتابت کرتے ہیں
د2دوئیم درجہ کی ریاستوں کی تعداد 170 ہے اور یہ تین ایجنسیوں میں منقسم ہیں
ا۔۔۔۔۔ سینٹرل انڈین ایجنسی۔۔۔۔ اس میں148 ریاستِں ہیں جن میں اندور۔ بھوپال۔ اور ریوا۔ بڑی ریاستیں ہیں
ب۔۔۔۔۔۔۔۔ راجپوتانہ ایجنسی۔۔۔ جس میں تقریبا بیس بڑی ریاستیں ہیں جیسے جودھ پور، اودھے پور، جےپور،بیکانیر،بھرتپور، کوٹاہ وغیرہ
ت۔۔۔۔۔۔۔بلوچستان ایجنسی ۔۔۔۔۔ اس میں صرف دو ریاستِں ہیں قلات ۔ لس بیلہ
اس طرح مولائی شیدائی نے اپنی کتاب تاریخ قلات مین وضاحت کے ساتھ لکھ دیا کہ ریاست قلات کی کوئی علیحدہ حیثیت نہیں تھی اور یہ کہ بلوچستان میں قلات کے علاوہ دوسری ریاست لسبیلہ تھی
مغربی بنگال اور مدراس سے آنے والے انگریز تاجروں اور افسروں کے لیئے مغل حکومت کے خاتمے اور اس کے اقتدار پر قابض ہو جانے کے بعد اب یہ ضروری بن چکا تھا کہ وہ ان تمام علاقوں پر قابض ہو جائیں جن پر دہلی کے مغل حکمرانوں کی حکومت قائم تھی اس مقصد کےلیئے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے افسروں کی جانب سے ان تمام علاقوں پنجاب موجودہ صوبہ پختون خواہ، بلوچستان،اور سندھ کی تمام ہی علاقائی ریاستوں میں برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کی جانب سے باقائدہ وفود بھیجے گئے جن کے ذریعے دہلی کی زوال پذیر مغل حکومت کے علاقوں یا باجگزار ریاستوں کے حکمرانوں اور اہم شخصیات کے ساتھ برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے رابطے قائم ہوئے اس کے علاوہ برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کی جانب سے ان تمام ہی علاقوں کے باقائدہ سروے کیئے گئے
![]() |
برطانوی دور کے برصغیر کا نقشہ جس میں پیلے رنگ سے بلوچستان کی اور تمام برصغیر کی برطاوی دور کی تمام ریاستوں کو ظاہر کیا گیا ہے |
جیسا کہ سر رچرڈ برٹن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ 17ھویں صدی کے آخر میں سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں اور اہم ترین بندرگاہوں کا سروے کرنے اور جائیزہ لینے کے لیئےبرٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کی جانب سے باقائدہ سروے جہازوں کے ایک بیڑے کے ہمراہ شاہ بندر ، کراچی، اور بلوچستان کی بندرگاہوں میں پہنچے یہاں سے وہ اپنے بحری بیڑے کے ہمراہ خلیج فارس میں داخل ہوگئے جہاں انہوں نے ایران اور خلیج کی اس زمانے کی بندرگاہوں اور اہم علاقوں کا جائزہ لیا اور اس علاقے کا نقشہ مرتب کیا ۔
سندھ اور بلوچستان کے علاقے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کے لیئے اس لیئے بھی اہم تھے کےایک جانب توان علاقوں میں اہم ترین بندرگاہیں موجود تھیں دوسری جانب ان علاقوں سے وسط ایشیا کے رابطے بھی قام کیئے جاسکتے تھے دوسرے یہ کہ دہلی اور کلکتے میں بیٹھے ہوئے انگریز حکمرانوں کے لیئے سندھ اوربلوچستان اس لیئے بھی انتہائی اہم تھے کے یہ دونوں علاقے برطانیہ کلکتے اور دہلی کی نسبت برطانیہ سے قریب تھے اسی لیئے انگریز حکمرانوں نے کراچی کو گیٹ وے آف انڈیا کا نام دیا تھا اس
یہ بات واضح رہے کہ 1839 میں انگریز سندھ پر قابض ہوچکے تھے اور ان کی افواج تمام ہی سندھ کو اپنے کنٹرول میں لے چکی تھی سر چارلس نیپئیر اور دیگر انگریز افسروں نے سندھ کا دارحکومت حیدرآباد کے بجائے کراچی کو چنا تھا اس مقصد کے لیئے پرانے کراچی جس کی ابتدا موجودہ کراچی میں ٹاور کے پر کسٹم ہاوس کے سامنے سے ہوتی تھی اور اختتام ڈینسو ہال پر ہوجاتا تھا توسیع کا منصوبہ بنا لیا تھا اس مقصد کی خاطت آئی آئی چندریگر روڈ کی تعمیر کا آغاز ہوچکا تھا موجودہ ایمپریس ماریکیٹ میں انگریز افواج کی چھاونی بنائی گئی تھی موجودہ ایمپریس مارکیٹ کی جگہ انگریز افواج کا پریڈ گراونڈ تھا اس کراچی اور سندھ کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرنے کے لیئے مندرجہ زیل بلاگر بھی ملاحظہ کیجیے
pakistan-research.blogspot.com
سندھ کے حوالے سے دیکھیے
sindhsearch.blogspot.com
کراچی کی تاریخ جاننے کے لیئے دیکھیے
karachi-apna.blogspot.com
افغان جنگ کے دوران بلوچستان کے ایک حصہ پر یہاں انگریزوں کا قبضہ ہو گیا، 1876،
پشین،
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے علاقوں میں ژوب سب سے زیادہ معروف ہے۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 500000 کے لگ بھگ تھی۔
ضلع سبی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔برٹش بلوچستان کے دور میں سبی ضلع میں ڈیرہ بگٹی اور ضلع کوہلو بھی شامل تھے اب ڈیرہ بگٹی علیحدہ ضلع ہے اور کوہلو ضلع جس میں مری قبائیل کی اکثریت ہے علیحدہ ضلع ہے ۔
سبی ضلع کے مشہور علاقوں میں سبی، ہرنائی اور لھڑی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 35000 کے لگ بھگ تھی۔
،
ضلع لورالائی
ضلع کوئٹہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں کوئٹہ اور پنج پائی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 850000 کے لگ بھگ تھی۔
مزید تحقیقات جاری ہیں
pakistan-research.blogspot.com
سندھ کے حوالے سے دیکھیے
sindhsearch.blogspot.com
کراچی کی تاریخ جاننے کے لیئے دیکھیے
karachi-apna.blogspot.com
افغان جنگ کے دوران بلوچستان کے ایک حصہ پر یہاں انگریزوں کا قبضہ ہو گیا، 1876،
کی افغان جنگ کے بعد 21فروری1877کو حکومت ہند یا برٹش گورنمنٹ کے نمائندوں اور قلات اور افغان حکومت کے نمائندوں کے درمیان معاہدے کے تحت بلوچستان اہجنسی کا قیام عمل میں لایا گیا میجر سینڈیمان بلوچستان ایجنسی کا پہلا سربراہ مقرر کیا گیا جس کے عہدے کا نام ایجنٹ برائے گورنر جنرل ہند رکھا گیا اس حوالے سے مندرجہ زیل تقرریاں عمنل میں لائی گئی ۔
اے ڈبلیو ہیوگز اسسٹنٹ اے جی جی و پولیٹیکل ایجنٹ کوئٹہ
کیپٹن ایس رینالڈ سیکنڈ اسسٹنٹ بمقام جیکب آباد
کیپٹن ایج ولی تھرڈ اسسٹنٹ بمقام قلات
او ٹی ڈیوک میڈیکل آفیسر
نوٹ
اے ڈبلیو ہیوگز اسسٹنٹ اے جی جی و پولیٹیکل ایجنٹ کوئٹہ نے بلوچستان کے بارے میں بہت سے کتابیں بھی تحریر کی ہیں جن میں سے ایک کتا ب کا نام سر زمین بلوچستان ہے اس کتا ب کا اردو ترجمہ پروفیسر ایم انور رومان صاحب نے کیا ہے اور یہ کتاب بلوچستان کے مشہور پبلشرز نادر ٹریڈرز مستونگ نے شائع کی ہے یہ کتاب بلوچستان کی تاریخ و جغرافیہ کے بہت سے پہلوو ں کے بارے مِیں روشنی ڈالتی ہے اگر چہ کہ کچھ مقامات پر مصنف نے اس طرح سے حقائق بیان نہِیں کیئے جس طرح اس موضوع کا حق بنتا ہے
1879،
1891 کے معاہدوں کے مطابق شمالی علاقہ جن کو بعد میں برٹش کو بلوچستان کہا گیا کو برطانوی کنٹرول میں دے دیا گیا،

کوئٹہ میں ملٹری بیس قائم کردیا گیا
برطانوی بلوچستان کے جو اہم علاقے ہیں انکے نام اوپر دیئے جاچکے ہیں ان کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے
پشین،
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے علاقوں میں ژوب سب سے زیادہ معروف ہے۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 500000 کے لگ بھگ تھی۔
تحصیلیں ور ذیلی تحصیلیں
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
،
ضلع سبی

سبی ضلع کے مشہور علاقوں میں سبی، ہرنائی اور لھڑی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 35000 کے لگ بھگ تھی۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔،
ضلع لورالائی
ضلع لورالائی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں لورالائی اور دکی شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 700000 کے لگ بھگ تھی۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔

ضلع کوئٹہ

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
ضلع چاغی
2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 250000 کے لگ بھگ تھی۔
تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں
انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔
مزید تحقیقات جاری ہیں