خضداریا توران
Khuzdar /Toran
خضدار | |
Khuzdar | |
عمومی معلومات | |
ملک | ![]() |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | خضدار |
محل وقوع | 27.8 درجے شمال، 66.617 درجے مشرق |
آبادی | 525،000 بمطابق 2005ء |
منطقۂ وقت | معیاری عالمی وقت +5 |
پاکستان میں خضدار کا مقام |
تعارف
کراچی سے کویٹہ جاتے ہوئے آرسی ڈی ہائی وے پر واقع
خضدار شہر اس علاقے کا اہم ترین شہر ہے خضدار کو لوگ جھالاوان بھی کہتے ہیں اس وقت یہ صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ خضدار کو یکم مارچ 1974 کو الگ ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اس سے پہلے یہ ضلع قلات کا حصہ تھا۔ یہ تین تحصیلوں اور بارہ یونین کونسلوں پر مشتمل ہے۔ 2005 کے ایک نادازے کے مطابق اس کی آبادی 525000 ہے۔
خضدار کے اہم قبائیل
یہاں کے اھم قبائل مندرجہ ذیل ہیں۔
- بزنجو
- حسنی
- یہ توتک کے علاقے میں رہائش پذیر ہیں جبکہ
- مینگل
- اس علاقے میں کھڈ اور پورالی کا علاقہ مینگلوں کے پاس ہے
- احمد زئی
- یہ ریاست قلات کے بانی اور بروہوی بولنے والے ہیں ان کا مرکز قلات شہر میں ہے جو علیحدہ ضلع ہے مگر کچھ احمد زئی ضلع خضدار میں بھی مقیم ہیں
- ساسولی
- یہ بھی توتک کے علاقے رہائیش پذیر ہیں
- رئیسانی
- یہ گری کے علاقے میں رہائیش پذیر ہیں
اہم پکنک پواءنٹس